سال 2020 میں انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ کیا سرچ کیا گیا۔۔؟ جانئے دلچسپ حقائق۔
انٹرنیٹ ایک ایسا ذریعہ ہے، جس پر دُنیا کی کسی بھی قسم کی انفارمیشن لی جا سکتی ہے، اس خبر میں آپ کو بتاتے ہیں کہ ویکی پیڈیا پر 2020 میں سب سے زیادہ کیا سرچ کیا گیا؟

تفصیلات کے مطابق، 2020 میں سب سے زیادہ ویکی پیڈیا پر پڑھے جانے والا مضمون کرونا وبا کے بارے میں ہے۔ اس سے متعلقہ مختلف مضامین کو 83040504 دفعہ پڑھا گیا ہے۔
دوسرے نمبر پر امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں 55472791 دفعہ پڑھا گیا۔
تیسرے نمبر پر ڈیتھ 2020 کا موضوع آتا ہے، لوگوں نے اس سال ا مو ا ت کے بارے میں 42262147 دفعہ سرچ کیا ہے۔
چوتھے نمبر پر امریکہ کی نو منتخب وائس صدر کمالا حارس کو سرچ کیا گیا۔
پانچویں نمبر پر جوبائیڈن آتا ہے، جو کہ امریکہ کے نومنتخب صدر ہے، الیکشن کی کمپیئن کے دوران ان کے بارے میں بہت سرچ کیا گیا اور پڑہا گیا۔
لوگوں نے 34281120 دفعہ جوبائیڈن کے بارے میں مختلف مضامین کو پڑھا۔