نئے سال کے موقع پر ہنڈا کمپنی نے بھی ایسا تحفہ دیا کہ عوام کے خوش اُرھ گئے، نئی قیمتیں جان کر حیران ہو جایئنگے۔
لاہور (نیوز ڈیسک) حکومت کے پٹرولیم مصنوعات کے اضافہ کے بعد اب پرائیوٹ سیکٹر بھی سرگرم، ہنڈا کمپنی نے اپنی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔