Headlines

    جانئے ایسے خاندان کے بارے میں، جن کا اپنے ہاتھوں کی وجہ سے جینا مشکل ہو گیا ہے۔

    اپو سرکر جس کا تعلق بنگلہ دیش سے ہے اس کی اور اس کے خاندان کی انوکھی بات یہ ہے کہ اس کے خاندان کے لوگوں کے ہاتھوں پہ انگلیوں کے نشان موجود ہی نہیں ہیں۔

     

    دنیا میں چند ایک ہی خاندان ایسے ہیں جو کہ ایسی کیفیت سے دوچار ہے یعنی کے جن کے خاندان کے لوگوں کے ہاتھوں پر انگلیوں کے نشانات موجود نہیں ہیں۔

    Advertisement

     

    ایسی کیفیت کا نام dermatoglyphs ہے اس حالت کی وجہ سے آپو سرکر اور اس کے خاندان کو بہت ساری مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جیسے کہ شناختی کارڈ بنانے کے لیے انگلیوں کے نشان کی ضرورت ہوتی ہے جب کہ آپو سرکر کے شناختی کارڈ پر NO FINGERPRINT کی مہر لگی ہے .

     

    Advertisement

    مزید پڑھیے: لاہور میں دو بہنوں کے ساتھ ایسا شرم ناک واقع پیش آیا کہ پوری انسانیت سوگوار،

    اپو سرکر کا کہنا ہے کہ اس کو اس کیفیت کی وجہ سے اپنی روزمرہ کی زندگی میں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جیسے کہ آپو سرکر نے ڈرائیونگ سکول میں داخلہ لیا فیس جمع کروائی مگر اس کو ڈرائیونگ لائسنس نہیں ملا وجہ صرف اور صرف یہی تھی کہ ڈرائیونگ لائسنس پر انگلیوں کے نشانات کا ہونا ضروری ہے

    ایسا صرف آپو سرکار کے ساتھ نہیں ہے بلکہ اس کے خاندان کے تمام مرد حضرات کے ساتھ یہی کیفیت ہے

    Advertisement

     

    آپو سرکر ایک بین الاقوامی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اس کیفیت کی وجہ سے وہ موبائل سم بھی نہیں خرید سکتا۔

    یہی وجہ ہے کہ اس کے خاندان کے تمام مرد حضرات کی موبائل سے اس کی والدہ کے فنگر پرنٹس پر جاری کی گئی ہے

    Advertisement