Headlines

    جوبائیڈین نے سی آئی اے کا ایسا چیف لگانے کا اعلان کر دیا کہ لوگ اب سکون سے سُو سکے گے

    جوبائیڈین نے سی آئی اے کا ایسا چیف لگانے کا اعلان کر دیا کہ لوگ اب سکون سے سُو سکے گے۔

     

    واشنگٹن (نیوز ڈیسک) مورخہ 11 جنوری کو امریکہ کے نو منتخب صدر نے امریکہ کی سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی (سی آئی اے) کا نیا چیف متعین کر لیا۔

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، دُنیا کی مقبول ترین انٹلیجنس ایجنسی سی آئی اے کا چیف ولیم برنز کو لگانے کا انکشاف ہوا۔ ولیم برنز پہلے امریکہ کے لئے روس اور جورڈن کے سفیر بھی رہ چکے ہے۔ قابل غور بات یہ ہے کہ ولیم برنز امریکہ کے صدر ٹرمپ کے بہت سخت تنقید نگار ہے۔ ولیم برنز 2014 میں ریٹائر ہوئے اور اس کے بعد انٹر نیشنل پیس کا کارنیج اینڈومنٹ چلا رہے ہے۔

     

    Advertisement

    مزید پڑھیے: اگر آپ کے ساتھ ایسا ہو تو فوراً ان ہدایات پر عمل کریں، ورنہ آپ کا ناقابل تلافی نقصان ہو سکتا ہے۔

     

    جوبائیڈن نے برنز کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ برنز ایک مثالی سفیر رہے ہے۔ اس لئے امریکہ کے لوگ اب آرام سے سو سکتے ہے، جب تک برنز سی آئی اے کا چیف ہے۔

    Advertisement