Headlines

    شعیب اختر کے پاکستان کرکٹ میں اہم تبدیلی کے بارے میں انکشافات۔۔

    شعیب اختر کے پاکستان کرکٹ میں اہم تبدیلی کے بارے میں انکشافات۔۔

    لاہور (نیوز ڈیسک) مصباالحق اکثر تنقید کا نشانہ بنے رہتے ہے، مورخہ 13 جنوری 2021 کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابقہ کرکٹڑ شعیب اختر کے نے اہم انکشاف کیا ہے۔

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، شعیب اختر کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے مصباالحق کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ شعیب اختر کا کہنا ہے کہ زمباوے کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی انڈی فلاور مصبا کی جگہ لینگے۔ اور یہ تبدیلی پاکستان سپر لیگ 6 کے بعد رونما ہوگی۔

     

    مزید جانئے: خوبصورت ہونے کی وجہ سے لڑکی کو نوکری سے نکالے جانے کی اصل کہانی

    Advertisement

     

    شعیب اختر کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی کرکٹ کمیٹی فضول قسم کی کمیٹی ہے۔ اس کو محض اس مقصد کے لئے بنایا گیا ہے کہ تاکہ پاکستان کرکٹ بورڈ پر کوئی الزا م نا لگ سکے۔

     

    Advertisement

    شعیب اختر نے مزید کہا کہ اب کوچنگ سٹاف میں کوئی بھی ممبر نہیں رہے گا، کیونکہ اینڈی فلاور اب اپنی ٹیم لے کر آئے گا۔