Headlines

    ریحام خان کو جب اس کے بیٹے نے آدھی رات کو جگایا تو پھر کیا ہوا؟ آپ بھی جانئے۔۔

    ریحام خان کو جب اس کے بیٹے نے آدھی رات کو جگایا تو پھر کیا ہوا؟ آپ بھی جانئے۔۔

    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ریحام خان نے مورخہ 14 جنوری 2020 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر کے ساتھ پیغام شئیر کیا۔

     

    تفصیلات کے مطابق، وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ گزشتہ رات ان کے بیٹے نے آدھی رات کو اُٹھایا کہ اُسے بھوک لگی ہے، تو پھر ریحام خان نے دیکھا کہ پاپا جونز کے پیزے منگوائے ہوئے ہے۔

     

    مزید پڑھیے: کیپٹن صفدر اور مریم نواز کی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ایسی تصویر وائرل کہ نواز لیگ منہ چھپانے لگی

     

    آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے پاپا جونز کے پیزے کا ذکر مولانا فضل الرحمان نے بھی ایک جسلے میں کیا۔ اس بات سے تو آپ آگاہ ہی ہونگے کہ پاپا جونز کسی آرمی ریٹائرڈ آفیسر کا ہے۔