پاکستانیوں کےلئے بڑی خوشخبری، جاوید آفریدی نے بڑا علان کر دیا
ہائیر گروپ کے سی ای او اور پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے پشاور سے کراچی جانے والی بلٹ ٹرین چلانے کے منصوبے کی تیاری کر لی۔
پاکستانیوں کےلئے بڑی خوشخبری، جاوید آفریدی نے بڑا علان کر دیا
ہائیر گروپ کے سی ای او اور پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے پشاور سے کراچی جانے والی بلٹ ٹرین چلانے کے منصوبے کی تیاری کر لی۔
اپنے حالیہ ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پشاور سے کراچی تک لائن کی لمبائی 1،872 کلومیٹر ہوگی ، بلٹ ٹرین کی رفتار 350 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوگی ، اور اس پروجیکٹ کے حوالے سے منزل مقصود میں 5 گھنٹے 30 منٹ لگیں گے ، جاوید آفریدی نے ایسی تصاویر بھی شیئر کیں جن میں پروجیکٹ کے بارے میں تفصیلات پر غور کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیے: سوشل میڈیا پر نون لیگی خاتون حنا پرویز بٹ کی ایسی ویڈیو وائرل کہ لوگوں نے ادھم مچا دی
— Javed Afridi (@JAfridi10) January 13, 2021