Headlines

    پاک اور سعودیہ تعلقات میں اہم پیش رفت، پاک اور سعودیہ تعلقات فوج کے سپرد کرنے کی طرف اہم قدم۔

    پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں ایک اور اہم پیش رفت۔۔ سعودی پاکستان تعلقات فوج کے سپرد کرنے کی طرف اہم قدم سامنے آگیا۔

    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 19 جنوری 2021 برور منگل کو پاکستان کا سعودی عرب میں نیا سفیر لگانے کی خبر سامنے آئی۔

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، حکومت پاکستان نے سعودی عرب میں موجود پاکستانی سفیر بدل کر نیا تعینات کر دیا ہے، جو کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر ہے۔ اس سے پہلے وہاں پر راجہ علی اعجاز دو سال تک خدمات سرا انجام دیتے رہے ہے۔

     

    حکومت کی اس تقرری کے بعد، اب سعودی عرب اور پاکستان دوںوں کے سفیروں کا پس منظر فوج سے ہے۔ کیونکہ پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعیدال مالکی ہے، جن کا تعلق سعودی نیوی فوج سے ہے۔ اس کے ساتھ ہی، حکومت کا یہ بھی مؤقف سامنے آیا ہے کہ اب دوںون ملکوں کے درمیان معاشی، فوجی اور سرمایہ کاری میں بہتری آئے گی۔

    Advertisement

     

    مزید پڑھیے: ڈرائیور کو نیند آجانے کی وجہ سے ہونے والے حادثات سے بچنا اب بلکل آسان، ایسی سستی ڈیوائس، جو آپ کو اور آپکے پیاروں کو بچا سکتی ہے۔

     

    Advertisement

    آپ کو بتاتے چلے اس سے پہلے سابقہ آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف 2017 سے سعودی عرب میں فوجی خدمات سرا انجام دے رہے ہے۔

     

    Advertisement