Headlines

    جو بائیڈین نے امریکہ کو پھر سے پوری دنیا پر راج کرنے کا راز بتا دیا، عوام پرجوش۔

    جو بائیڈین نے امریکہ کو پھر سے پوری دنیا پر راج کرنے کا راز بتا دیا، عوام پرجوش۔

     

    واشنگٹن (نیوز ڈیسک) مورخہ 22 جنوری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن نے ایک ویڈیو شئیر کی۔

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، جوبائیڈن نے اپنی تقریر کا ایک کلپ شئیر کیا، جس میں وہ کہ رہے تھے کہ وہ کرونا پر قابو کرسکتے ہے، ہم بہت سارے غلط کام کو درست سمت میں لا کر کر سکتے ہے۔ ہم لوگوں کو اچھی نوکریاں دے سکتے ہے۔ ہم بچوں کو اچھے سکولوں میں پڑھا سکتے ہے۔ ہم سب کو اچھی صحت کی سہولیات مہیا کر سکتے ہیں۔

     

    Advertisement

    مزید پڑھیے: عمران خان نے نئے امریکہ کے صدر کو مباردکباد پیش کرتے ہوئے پاکستان کے لئے نئی امیدوں کا دروازہ کھُول دیا۔

     

    ہم امریکہ کو ایک دفع پھر سے دنیا کی سب سے بڑی طاقت بنا سکتے ہے۔

    Advertisement

     

    مگر ہمیں ضرورت صرف ایک چیز کی ہے اور وہ ہے “اتحاد”۔

    Advertisement