Headlines

    حمزہ شہباز کے گرد گھیرہ اور تنگ، وکیل ہی مخالف نکلا، سپریم کورٹ نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔

    حمزہ شہباز کے گرد گھیرہ اور تنگ، وکیل ہی مخالف نکلا، سپریم کورٹ نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔

     

    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ نواز کے اہم رکن اور شہباز شریف کے بیٹے حمزہ شہباز پچھلے 19 ماہ سے اندر ہے، جبکہ ان کے وکلاء نے انکی مشکلات میں اور اضافہ کر دیا۔

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، مورخہ 22 جنوری 2021 کو سپریم کورٹ میں حمزہ شہباز کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی، جو کہ پیسوں کی لانڈرنگ کے متعلق کیس پر تھی۔ جس میں جسٹس صاحب نے ریمارکس دیئے کہ ایسا کیوں کیا گیا کہ جو مؤقف ہائیکورٹ میں نہیں لیا گیا، اس کو براہ راست سپریم میں لیا گیا؟ انہوں نے مزید کہا کہ ضمانت کی درخواست واپس لینگے یا پھر اس پر کاروائی کرنی ہے؟ جس پر شہباز شریف کے وکیل کا کہنا وہ درخواست واپس لیتے ہے۔

     

    Advertisement

    مزید پڑھیے: بجلی کے بلوں میں مزید اضافہ، کس کو کتنا بل آئے گا تفصیلات سامنے آگئیں۔

     

    جسٹس صاحب نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر ضمانت منسوخ کر کے ہدایت دی کہ نیب عدالت کی کاروائی پوری ہونے کے بعد ہائیکورٹ رجوع کیا جائے۔

    Advertisement