Headlines

    رانا ثنااللہ کی عدالت میں دبنگ انٹری، نواز لیگ کے کارکنان میں جذبہ کی لہر

    مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما رانا ثناءاللہ نے جمعہ کے دن تب ہلچل پیدا کردی جب وہ چہرے پر ایک انوکھا ماسک پہنے ہوئے احتساب عدالت میں چلے آئے۔

     

    ثناء اللہ شیر کے چہرے والا ماسک پہنے نیب کیس میں خواجہ آصف کی سماعت کے لئے احتساب عدالت میں پیش ہوے۔

    Advertisement

     

    مسلم لیگ (ن) کے رہنما ہر جگہ توجہ کا مرکز بن گئے۔ ایک طرف تو نیب عدالت اور پارٹی کے مداحوں کے ساتھ ساتھ سب نے ان کے ماسک کی تعریف کی۔ دوسری طرف سوشل میڈیا پر رانا ثنااللہ کے انوکھے ماسک پر تنقید بھی ہونے لگی۔

     

    Advertisement

    مزید پڑھیے: بجلی کے بلوں میں مزید اضافہ، کس کو کتنا بل آئے گا تفصیلات سامنے آگئیں۔

     

    قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس سے قبل عدالت نے خواجہ آصف کو آمدنی سے زائد اثاثوں کے معاملے میں جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا تھا۔

    Advertisement

     

    Advertisement