Headlines

    عمران خان نے کینسر کے مریضوں کے لئے ایک اور معرکہ سرا انجام دے دیا۔

    عمران خان نے کینسر کے مریضوں کے لئے ایک اور معرکہ سرا انجام دے دیا۔

     

    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 23 جنوری 2020 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے کراچی میں بننے والے شوکت خانم میموریل ہسپتال کے بارے میں آگاہ کیا۔

     

    تفصیلات کے مطابق، عمران خان نے کراچی میں زیر تعمیر شوکت خانم میموریل ہسپتال کی تصاویر شئیر کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں بننے والے شوکت خانم ہسپتال کی بیسمنٹ پر کام کرونا کی وجہ سے سست روی کا شکار تھا، لیکن اب اچھی رفتار میں چل رہا ہے۔ ان کا یہ دعویٰ ہے کہ شوکت خانم میموریل ہسپتال پاکستان کا سب سے جدید اور بڑا ہسپتال ہوگا۔