Headlines

    مریم نواز بھی میدان میں آگئی، حکومت کو بڑی بات کہہ دی۔

    مریم نواز بھی میدان میں آگئی، حکومت کو بڑی بات کہہ دی۔

     

    لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 24 جنوری 2021 بروز اتوار کو مسلم لیگ نواز کی وائس چئیرمین مریم نواز نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حکومت کی کھری کھری سُنا دی۔

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت اپوزیشن کے بغض میں اندھی ہوچکی ہے۔ ایک طرف وہ قانون ہے جو بنی گالہ کے ناجائز محل کو قانونی بنا دیتا ہے۔ اور دوسرا وہ قانون ہے جو حکومت مخالفین کے خلاف استعمال کرتی ہے، جس سے اپوزیشن کے گھر تک محفوظ نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہر ایسے کام کا حساب ہوگا۔

     

    Advertisement

    مزید پڑھیے: حریم شاہ نے مفتی قوی کی ایک اور ویڈیو لیک کر دی، شرم و حیا کے سارے پردے ختم، قوی کی شرمناک حرکات منظر عام پر۔۔

     

    آپ کو بتاتے چلے کہ لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے لینڈ مافیہ کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے کھوکھر پیلس میں مقبوضہ جگہ کو چھڑوا کر حکومت کے حوالے کر دیا ہے۔

    Advertisement

    Advertisement