Headlines

    دلہے کے ساتھ ایسا دھوکہ کہ ماں بہوش اور دلہن فرار۔۔ نئی کہانی سامنے آگئی۔۔

    دلہے کے ایسا سلوک کیا کہ اس کی ماں بہوش اور دلہن بھاگ گئی۔۔ نئی کہانی سامنے آگئی۔۔

     

    رحیم یار خان (نیوز ڈیسک) آپ نے بہت سے قصے تو سنے ہونگے لیکن ایسا نہیں سنا ہو گا، جس میں نئی دلہن نے ہی ایسی کاروائی ڈالی کہ آپ بھی سن کر دھنگ رہ جائینگے۔

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، ایک نجی نیوز چینل نے خبر نشر کی کہ رحیم یار خان کے رہائشی دلہے کے ساتھ انکوھا واقع پیش آیا، جس میں دلہے کو 18 سال کی لڑکی کا رشتہ دیکھایا گیا تھا، جبکہ اس کو 40 سالہ خاتون کا ہاتھ تھما دیا گیا۔ اس معاملے کو دیکھ دلہے کی ماں ہوش کھو بیٹھی اور اسے فوراً ہسپتال لے جایا گیا۔ جس کے بعد خاتون نے گھر میں بھی ہاتھ کی صفائی دیکھائی اور 5 تولہ سونا اور پیسے لے کر فرار ہو گئی۔

     

    Advertisement

    آپ کو بتاتے چلیں کہ ایسے ہی عنوان پر ایک انڈین فلم بھی بنی ہے جس کا نام ہے “ڈولی کی ڈولی” جس میں سونم کپور مرکزی کاردار ادا کرتی ہے اور جھوٹی شادی کا ڈھونگ رچا کر، جس گھر میں دلہن بن کر جاتی ہے اس گھر والوں کو دودھ میں کچھ ملا کر دیتی ہے اور پہلی رات ہی گھر میں سب کچھ صفایا کر کہ بھاگ جاتی ہے۔

     

    Advertisement