صوبہ خیبر پختونخواہ پاکستان میں نمبر ون پر آگیا۔۔
پشاور (نیوز ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخواہ پاکستان کے تمام صوبوں سے بازی لے گیا۔
صوبہ خیبر پختونخواہ پاکستان میں نمبر ون پر آگیا۔۔
پشاور (نیوز ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخواہ پاکستان کے تمام صوبوں سے بازی لے گیا۔
تفصیلات کے مطابق، وفاقی وزیر دفاع جناب پرویز خٹک نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے بتایا کہ ان کا صوبہ پاکستان کا واحد صوبہ بن گیا ہے، جو کہ یونیورسل ہیلتھ کوریج کی سہولت تمام صوبوے کے لوگوں کو دے رہا ہے۔ انہوں نے مزید وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ اور صوبائی حکومت کو اس فتح پر مبارک باد بھی دی۔
آپ کو بتاتے چلیں کہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار صاحب نے بھی اس سے پہلے آگاہ کیا تھا کہ رواں سال کے اختتام تک پنجاب میں ہیلتھ انشورس کے کارڈ تمام شہریوں کو دے دیے جائینگے۔