Headlines

    لاہور گلشن اقبال پارک میں رکھا گیا مجسمہ کس کا ہے، حامد میر نے راز کھول کر رکھ دیا۔

    لاہور گلشن اقبال پارک میں رکھا گیا مجسمہ کس کا ہے، حامد میر نے راز کھول کر رکھ دیا۔

     

    لاہور (نیوز ڈیسک) حال میں ہی گلشن اقبال پارک لاہور میں ایک مجسمہ کا اضافہ ہوا، جو کہ ایسا لگتا ہے کہ شاعر مشرق جناب ڈاکٹر اقبال صاحب کا ہے۔

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، مورخہ 2 فروری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کے مشہور و معروف اینکر پرسن حامد میر نے لاہور گلشن پارک میں موجود مجسمہ کی تصویر شئیر کرتے ہوئے اس کی کوالٹی پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بہت افسوس ہوا کہ کسی شفارشی اناڑی آدمی سے علامہ اقبال کا مجسمہ بنا کر رکھ دیا گیا ہے، جو کہ کسی طرف سے سے بھی شاعر مشرق کا نہیں لگتا۔

     

    Advertisement