سپریم کورٹ کے فاضل جج کا موبائل ہیک، پورے پاکستان کے لئے اہم ہدایات جاری۔
اسلام آباد(نیو ڈیسک) مورخہ 2 فروری 2021 کو سپریم کورٹ پاکستان کی طرف سے ایک خبر شائع کی گئی، جس میں بتایا گیا کہ سپریم کورٹ کے فاضل جج جناب جسٹس قاضی فیض عیسی کا موبائل فون نمبر ہیک کر لیا گیا ہے۔