Headlines

    تعلیمی سرگرمیاں پھر سے متاثر، بچوں کی جان بچانے کے لیے حکومت کی والدین کو اہم ہدایات جاری

    تعلیمی سرگرمیاں پھر سے متاثر نا ہو، حکومت نے والدین کو اہم ہدایات جاری کر دی، جس پر عمل کرکے آپ اپنے بچے کی صحت بچا سکتے ہیں۔

     

    بچوں کی صحت کا خیال رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے، اسی مقصد کے لئے حکومت نے والدین کے لئے درج ذیل ہدایات جاری کی تاکہ آپ اپنے بچے اور پیاروں کو محفوظ رکھ سکے۔ درج ذیل لسٹ میں دی گئی ہدایات کو یقینی بنائے تاکہ پھر سے تعلیمی سرگرمیاں متاثر نا ہو اور پاکستان کرونا کی وبا سے محفوط ہو جائے۔

    Advertisement

     

    حکومت پنجاب نے مزید معلومات کے لئے کال نمبر بھی شئیر کیا ہے، جس کے ذریعے 1033 پر کال کر کے معلومات حاصل کر سکتے ہے۔ بچوں کو ان ہدایات پر عمل درآمد کروانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

     

    Advertisement