Headlines

    ہارس ٹریڈینگ کی ویڈیو کس کے گھر میں بنی تھی؟ اسپیکر قوم اسمبلی نے اہم انکشافات کر دیئے۔۔

    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وضاحت دی کہ ہارس ٹریڈینگ کی ویڈیو ان کے اسپیکر ہاؤس پشاور میں نہیں بنی اور نا ہی اس ویڈٰیو کے ساتھ ان کا تعلق ہے۔

     

    تفصیلا ت کے مطابق، سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ ان کا تعلق نہیں ہے اس ویڈیو سے جس میں پاکستان تحریک انصاف کے لوگوں نے پیسے لے کر اپنی ہی پارٹی کے خلاف سینٹ میں ووٹ دئے تھے۔

    Advertisement

     

    ان کا مزید کہنا تھا کہ 2018 میں ویزاعظم پاکستان عمران خان نے انہے اطلاع دی تھی کہ بہت سے ان کے پارٹی کے لوگ اس کام میں ملوث ہے کہ وہ پیسے لے ووٹ بیچ رہے ہے، جبکہ تمام پارٹی کے ممبران اس بات پر متفق تھے کہ ان متعدد ممبران کے خلاف ایکشن لیا جائے۔

     

    Advertisement

    وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ اب ویڈیو ان کے لئے اہم نہیں ہے، انہوں نے کہا کہ وہ اس ویڈیو کو ثبوت کے طور پر استعمال کر سکتے تھے اگر یہ انہیں پہلے ملی ہوتی۔