Headlines

    ” کچھ بھی ہو تمیں یہ اُتارنا پڑے گا، ورنہ کون دیکھنے آئے گا” پریانکا چوپڑا کا اہم انکشاف، انڈسٹری میں کھلبی مچ گئی۔۔

    “کچھ بھی ہو تمیں یہ اتارنا پڑے گا پڑے گا، ورنہ کون دیکھنے آئے گا” پرینکا کا اہم انکشاف، انڈسٹری میں کھلبی مچ گئی۔۔

     

    بھارت کی مشہور عالمی شہرت یافتہ اداکارہ پرینکا چوپڑہ نے انکی شائع ہونے والی کتاب “unfinished” یعنی “نا مکمل” میں اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں کہانیاں اور مضمون لکھے ہے، جس میں انہوں نے بہت سے اہم انکشافات بھی کئے ہے۔

    Advertisement

     

    ان کا کہنا تھا کہ مردانہ معاشرے نے انہوں فلموں میں کرنے کے لئے بہت پریشان کیا ہے ۔ انہوں نے اپنا ذاتی ایک واقع بتاتے ہوئے کہا کہ وہ فلم میں کام کر رہی تھی، جس میں گانا بھی تھا اور گانے میں اداکاری کرنے کے لئے ان کو مجبور کیا گیا تھا کہ وہ ایسا لباس پہنے جس میں ان کی پینٹی بھی نظر آئے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے ہدایات کار نے انہیں کہا کہ جو بھی ہو گانے میں چڈھیا دیکھنی چاہیے ورنہ سینما میں فلم دیکھنے کون آئے گا؟

     

    Advertisement

    پرینکا نے بتایا کہ انہوں نے ہدایت کار کے اس لہجے اور مطالبہ کی وجہ سے پروجیکٹ چھوڑ دیا تھا۔

     

    آپ کو بتاتے چلے یہ انکشاف انہوں نے اپنی کتاب “unfinished” میں کیا، جو کہ ان کی کتاب ہے اور 9 فروری 2021 کو شائع ہوئی ہے۔

    Advertisement