پاکستان سپر لیگ کی وردی متعارف، آپ بھی بتائیں آپ کو پسند آئی کہ نہیں؟

    پاکستان سپر لیگ کی وردی متعارف، آپ بھی بتائیں آپ کو پسند آئی کہ نہیں؟

    پشاور (نیوز ڈیسک) مورخہ 11 فروری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پشاور زلمی کے مالک نے پشاور زلمی کی پی ایس ایل 6 کھیلنے کی وردی کی تصیور شئیر کر دی۔

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، جاوید آفریدی نے وردی کی تصویر شئیر کرنے کےساتھ لکھا کہ اپنی وردی کو فخر سے پہنو۔ انہوں نے مزید بتایا کہ یہ پشاور زلمی کی 2021 کی کھیلنے کی وردی۔

     

    تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وردی میں 2 اہم رنگ استعمال کئے گئے ہیں، جن میں گہر پیلا رنگ اور گہرا کالا رنگ استعمال کیا گیا ہے۔ جس میں سینے پر کمپنی کے نام کے اوپر پیلا رنگ ہے جو گردن اور بازؤں تک جاتا ہے۔ جبکہ ٹراؤزر میں صرف پیلے رنگ کی سائڈ پر پٹی ہے۔

    Advertisement

     

    Advertisement