Headlines

    پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے آتے ہی ایک بڑا نقصان سامنے آگیا، گاڑیوں کو نظر لگ گئی

    پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے آتے ہی ایک بڑا نقصان سامنے آگیا، پاکستانی گاڑیوں کو نظر لگ گئی

     

    جمعہ کے روز کوریا سے درآمد ہونے والی 13 الیکٹرک کاروں کا ٹریلر قومی شاہراہ پر الٹ گیا۔

    Advertisement

     

    موٹر وے پولیس کے مطابق ، نواب شاہ کے دولت پور میں جمعہ کی صبح ٹریلر اپنی تیز رفتاری کی وجہ سےالٹ گیا۔

     

    Advertisement

    موٹروے پولیس نے مزید بتایا کہ ٹریلر کراچی سے لاہور جا رہا تھا اس میں 13 مہنگی الیکٹرک کاریں تھی جو بلکل ختم ہوگئیں۔

     

    واقعے میں ابھی تک کسی کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

    Advertisement