ڈسکہ میں ہونے والے الیکشن میں گربڑ ہونے کی اصل وجہ سامنے آگئی، مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

    ڈسکہ میں ہونے والے الیکشن میں گربڑ ہونے کی اصل وجہ سامنے آگئی، مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

     

    سیالکوٹ (نیوز ڈیسک) مورخہ 19 فروری 2021 کو سیالکوٹ کے شہر ڈسکہ میں ضمنی الیکشن چل رہا تھا، جس میں اچانک بد نظمی پیدا ہوگئی۔

     

     

    تفصیلات کے مطابق، وہاں پر اچانک حالات خراب ہوگئے ہیں اور متعلقہ اور سینسٹو پولنگ اسٹیشن پر ووٹنگ بند کر دی گئی ہے، تاہم وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے بھی نوٹس لے کے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

     

     

    جبکہ مریم نواز نے ایک ویڈیو جاری کی جس پر دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگوں کی بہت بھیڑ ہے اور افرا تفری مچی ہوئی ہے اور ویڈیو کے ساتھ انہوں نے وہاں حالات خراب ہونے کی وجہ لکھی ہے۔

     

     

    مریم کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نواز کے لوگوں نے غصہ میں آ کر ایسا کیا کہ کیونکہ فضول میں باہر لائنوں میں کھڑیا کیا ہوا تھا اور وقت پر ووٹ نہیں ڈالنے دیا جارہا تھا۔

     

     

    ان کا کہنا تھا کہ ڈسکہ کے لوگوں نے احتجاج کیا، جو کہ ان کا حق ہے۔ انہوں نے مزید لکھا ہوا تھا کہ شرم کرو۔۔

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    imajbet
    imajbet giriş
    casibom güncel giriş
    casibom güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    sultanbeyli çekici
    casibom
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş