دُنیا میں بہت سی حوس کی اقسام پائی جاتی ہے، مگر سب سے زیادہ مہلق قسم وہ ہے، جس میں لڑکا اور لڑکی آخر۔۔
دُنیا میں بہت سی حوس کی اقسام پائی جاتی ہے، مگر سب سے زیادہ مہلق قسم وہ ہے، جس میں لڑکا اور لڑکی آخر۔۔
ہمارے ہاں محبت بہت عام ہے، کیونکہ دین سے دُوری اور یورپ کلچر سے دوستی نے ہماری نسلوں کو ایک نئے کمشکش میں ڈال دیا ہے۔ ہماری نسل کو یہ سمجھ ہی نہیں آتی کہ وہ کس کی بات مانے اور کس کی بات نا مانیں۔
بات اگر حواس کی کریں تو آجکل بہت عام ہے کہ نوجوان لڑکے لڑکیاں تک کے کم عُمر لڑکے اور لڑکیاں ہمیں عشق اور محبت کے جانسے میں پھنسی ہوئی نظر آتی ہیں۔
اس میں اکثر بچے غلط نہیں ہوتے، تاہم ان کی غلط کی وجہ سے بہت زیادہ برداشت کرنا پڑ جاتا ہے، اس کی مثال حال میں ہی لاہور یونیورسٹی کے ہسپتال میں ہونے والے ایک لڑکی کے واقع سے ملتی ہے، جس کا ہنستی بستی زندگی کا چراغ ایک غلطی کی وجہ سے بجھ گیا۔
حوس کی ویسے تو بہت سی اقسام ہیں، مگر سب سے زیادہ متاثر کرنے والے قسم وہ ہے، جسے لڑکا اور لڑکی آخر تک محبت سمجھتے رہتے ہیں۔