جیو کے دفتر پر معاملہ کس نے خراب کیا؟ سب کچھ منظر عام پر آگئی۔۔
کراچی (نیوز ڈیسک) مورخہ 22 فروری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر ایک ٹرینڈ چل رہا ہے جسکا عنوان “ارشاد بھٹی” ہے۔
جیو کے دفتر پر معاملہ کس نے خراب کیا؟ سب کچھ منظر عام پر آگئی۔۔
کراچی (نیوز ڈیسک) مورخہ 22 فروری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر ایک ٹرینڈ چل رہا ہے جسکا عنوان “ارشاد بھٹی” ہے۔
تفصیلات کے مطابق، یہ ٹرینڈ چلانے کی دو وجوہات ہیں، جس میں سب سے پہلے یہ ہے کہ مشہور اینکر پرسن اور صحافی ارشاد بھٹی نے سندھ کے لوگوں کے برے میں غلط الفاظ کہے، جس پر عوام میں غصہ پایا جا رہا ہے۔
جبکہ دوسری طرف وزیراعظم عمران خان کے میشر برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے، جیو نیوز کے دفتر پر جو کچھ لوگوں نے مل کر کیا ہے، ان لوگوں کے بارے میں کوئی خبر نہیں آئی کہ وہ کس کی پارٹی سے ہیں۔
ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ اس کا مطلب یہ ہوا کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کے لوگ نہیں ہے، کیونکہ پی ٹی آئی کے لوگ ہوتے تو ابھی تک شور سے پورا پاکستان گونج چکا ہوتا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ اس واقع کے برعکس میڈیا کی آزادی کا شکوہ حکومت سے کیا جاتا ہے۔