ایک تجربہ کے مطابق جو لوگ جلدی سو کر صبح جلدی اُٹھتے ہیں تو وہ لمبی عمر پاتے ہیں اور جوان رہتے ہیں اُن میں بیماریوں کی شرح کم ہوتی ہے۔ جب انسان سوتا ہے تو اس کا بلڈ پریشر لو ہوتا ہے 90/60 اتنا کم ہوتا ہے انسان کا پورا جسم آرام کرتا ہے۔
جب انسان صبح اٹھتا ہے توبلڈ پریشر لو ہوتا ہے۔ تو دِل کو فلنگ کے لئے پریشر کی ضرورت ہوتی ہےجب آپ تہجد کے لئے اٹھتے ہیں اور چلتے پھرتے ہیں تو آپ کا بلڈ پریشرنارمل ہو کر دل کی رگوں کو بھر دیتا ہے اور دل زیادہ پرجوش ہو کر دھڑکتا ہےاسکی وجہ سے دماغ کو بھی خون کی ترسیل زیادہ صحیح سے ہوگی۔