صدیوں پرانا درد دور کرنے کا طریقہ، جس سے کچھ ہی عرصہ میں آپ سر درد سے چھٹکارہ حاصل کر سکتے ہیں۔
صدیوں پرانا درد دور کرنے کا طریقہ، جس سے کچھ ہی عرصہ میں آپ سر درد سے چھٹکارہ حاصل کر سکتے ہیں۔
اکثر لوگوں میں یہ مسئلہ پایا جاتا ہے کہ سر درد ہو رہا ہے، جب کی اس کی مختلف وجوہات بھی ہوسکتی ہے، اس لئے اگر زیادہ مسئلہ ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
تاہم ایک گھریلوں نسخہ پیش خدمت ہے، جس کا طریقہ درج ذیل ہے۔
ادرک کا پیسٹ ½ چائے کا چمچ اور ایک چٹکی نمک لے۔
ڈیڑھ کپ پانی میں آدھا چائے کا چمچ ادرک کا پیسٹ شامل کر لیں اور اسکو دو تین جوش دلائیں۔ اس میں ایک چٹکی نمک شامل کریں اورنیم گرم پی لیں۔ اس سے پرانے سے پرانا سر درد بھی منٹوں میں ختم ہو جائے گا۔
ایک کپ پانی میں ایک بادام اور دو کالی مرچ بھگو دیں اور رات بھر نارمل درجہ حرارت پر اسے پڑا رہنے دیں ، صبح اُٹھ کر اس کو خالی پیٹ چبا کر کھالیں۔
اس نسخے کا استعمال آٹھ سے دس دن لگاتار کرنا ہے۔ اس کے مسلسل استعمال سے یہ بیماری ہی آپ کی جڑ سے ختم ہو جائے گی۔