جس طرح کینسر کی بیماری سے ہر کوئی ڈرتا ہے ویسے ہی اس کا علاج بھی ایک بہت بڑی پریشانی ہے۔ لیکن کینسر، رسولی اور ہیپاٹائٹس کا علاج ان معمولی سے چیزوں سے کر کے اور ان بیماریوں سے ہمیشہ کے لئے آزاد ہو جائیں۔
کینسر کے علاج کے لئے میٹھا سوڈا استعمال کریں۔ ایک دانہ چنے کی دال کے برابر نیم گرم پانی میں حل کر کے پی لیں۔ اگر بلڈ کینسر ہے تو اس کو دن میں دو مرتبہ استعمال کریں۔
رسولی/ٹیومر ہو تو اس کا بہترین علاج ہے خشک تخم ملنگا لیکن ان کو پانی میں بھگونا نہیں ہے۔ ایک چائے کا چمچ سوکھی تخم ملنگا لے کر پانی سے کے ساتھ پی لیں۔ اس سے پیاس بہت زیادہ لگے گی تو پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔
ہیپا ٹائٹس سی کے لئے خشک ہلدی پنساری کی دکان سے لیں اور اس کو کُٹوا کر کپڑے سے چھان لیں اوراس کے برادہ کو شیشے کی بوتل میں رکھیں اور نہار منہ نیم گرام پانی میں ا یک چائے کا چمچ شامل کر کے استعمال کریں۔ جگر کی ہر بیماری کا علاج ہے