ملازمین کی موجیں لگ گی، حکومت مہربان، تنخواہیں بڑھانے کا نوٹیفیکشن جاری۔۔ جانئے کن ملازمین کی تنخواہیں بڑھی ہے اور کن کی نہیں۔
ملازمین کی موجیں لگ گی، حکومت مہربان، تنخواہیں بڑھانے کا نوٹیفیکشن جاری۔۔ جانئے کن ملازمین کی تنخواہیں بڑھی ہے اور کن کی نہیں۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 3 مارچ 2021 کو وفاقی حکومت نے آخر کار ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا نوٹیفیکیشن جاری کر ہی دیا، جس میں تمام تفصیلات دی گئی ہے کہ کن ملازمیں کو دیا جائے گا اور کن کو نہیں؟
تفصیلات کے مطابق، وفاقی محکمہ خزانہ نے مورخہ 3 مارچ 2021 کو نوٹیفیکیشن جاری کیا، جس میں ان ملازمین کا ڈیسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس دیے دیا گیا، جو پہلے سے کوئی بھی اضافی الاؤنس 100 فیصد یا اس سے زیادہ نہیں لیتے تھے۔
صدر اور وزیراعظم ہاؤس، وفاقی بورڈ آف ریونیو، صحت، نیب، تمام عدالت عظمی، لاء ایند جسٹس کمیشن آف پاکستان، اسلام آباد ٹیرٹی پولیس، نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے، اسلام آباد ماڈل ٹریفک پولیس، ائیر پورٹ سیکورٹی، سول آمڈ، انٹیلیجنس بیورو، انٹر سروس انٹیلیجنس، وفاقی انویسٹیگیشن ایجنسی، نیشنل ہائی وے اور موٹر وے پولیس، نیشنل اسمبلی، سینیٹ سیکرٹریٹ، پارلیمانی امور ڈویژن، ضلعی پاپولیشن ویلفئیر آفس،
کلینکل ریجنل ٹریننگ انسٹیوٹ، ڈائریکٹوریٹ جنرل اف اسپیشل ایجوکیشن، نیشنل انسٹیوٹ اف ریہبلیٹیٹو میڈیسن، نیشنل انسٹیٹوشن اف اسپیشل ایجوکیشن، ریہبلیٹیشن سنٹر برائے چلڈرن، نیشنل کانسل برائے ریہبلیٹیشن، نیشنل پریس پاکستان، ریہیبلیٹیشن یونٹ ووکیشنل ریہبلیٹیشن اینڈ ایمپلائمنٹ اف ڈس ایبلڈ پرسنز، نیشنل موبیلیٹی اینڈ انڈیپینڈنس ٹریننگ سنٹر، نیشنل ٹریننگ سنٹر فار اسپیشل پرسن اسلام آباد، ووکیشنل ریہبلیٹیشن اینڈ ایمپلائمنٹ اف ڈیس ایبلڈ پرسنز، پرویژن اف ہوسٹل فیسلٹی، اسلام آباد، نیشنل اسپیشل ایجوکیشن سنٹر فار پی ایچ سی، اسلام آباد۔
درجہ بالا محکمہ جات چونکہ پہلے ہی اضافی الاؤنس لے رہے ہیں، اس لئے ان کو نہیں دیا جائے گا۔