حالیہ سینیٹ کے ہونے والے انتخابات نے ناصرف حکومت کو بلکہ عوام الناس کو بھی پریشان کر کے رکھ دیا ہے، جس طرح کا اپ سیٹ دیکھنے میں آیا ہے، ایسا شاید ہی پاکستان کی تاریخ میں پہلے کبھی ہوا ہو۔
حالیہ سینیٹ کے ہونے والے انتخابات نے ناصرف حکومت کو بلکہ عوام الناس کو بھی پریشان کر کے رکھ دیا ہے، جس طرح کا اپ سیٹ دیکھنے میں آیا ہے، ایسا شاید ہی پاکستان کی تاریخ میں پہلے کبھی ہوا ہو۔
یہ تو اب حقیقت بن چکی ہے کہ یوسف رضا گیلانی سینٹر بن گئے ہے، مگر ان کے پیچھے کون تھا اور کس حد تک یہ جان کر شاید آپ بھی دھنگ ہی رہ جائے۔
انتخابات سے ایک دن پہلے رات کو یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی رضا گیلانی کی لیک ہونے ولی ویڈیو چیخ چیخ کر بتا رہی ہے کہ اس قوم کے ساتھ بہت بُرا کھیل کھیلا جارہا ہے۔
مگر بات ابھی ختم نہیں ہوئی، سابقہ صدر پاکستان اور پیپلز پارٹی کے اہم رکن آصف علی زرداری الیکشن کی رات کو ایک نجی نیوز چینل کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہتے ہے کہ یوسف رضا گیلانی کو 20 وٹوں سے جیتنا چاہیے تھا۔
یہ بات اس بات کی بھی تصدیق کرتی کہ ووٹوں اور ضمیروں کا سودا ہوا ہے، ورنہ کوئی کس طرح یہ دعویٰ کر سکتا ہے کہ 5 یا 6 ووٹوں کی بجائے 20 وٹوں سے جیتنا چاہئے تھا۔