عمران خان نے اسمبلی میں ووٹ اف کانفیڈینس لینے کی تاریخ کا اعلان کر دیا، نیا پاکستان ہوگا یا پھر۔۔۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 4 مارچ 2021 کو پاکستان کے سینئر صحافی کامران خان نے ایک اعلانیہ جاری اور ساتھ میں ایک تصویر بھی شئیر کی، جو کہ بہت دلچسپ ہے۔
تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گراؤنڈ میں درمیان والی کرسی پر عمران خان بیٹھے ہے اور ان کی دائیں سائڈ پر چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بائیں سائڈ پر ان کے قریبی دوست اور مشیر برائے غیر ملکی پاکستان ذولفقار بخاری بیٹھے ہے۔
اس کے ساتھ ہی، کامران صاحب نے خبر دی ہے کہ پرسوں 12 بجے یعنی مورخہ 6 مارچ 2021 کو وزیراعظم پاکستان عمران خان قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینگے۔ کامران نے مزید دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی حکومت نیا جنم لے گی۔