شاہ محمود قریشی نے راتوں رات اسمبلی میں قرارداد پیش کر دی۔
شاہ محمود قریشی نے راتوں رات اسمبلی میں قرارداد پیش کر دی۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 6 مارچ 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ فیس بک پر شاہ محمود قریشی نے اعلانیہ جاری کیا۔
تفصیلات کے مطابق، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نوٹیفیکیشن شئیعر کیا، جس میں لکھا ہوا تھا کہ مورخہ 6 مارچ 2021 کو قومی اسمبلی کا اجلاس ہوگا، جس کا ایجنڈا یہ ہے کہ اس میں وزیراعظم عمران خان کو لے کر اعتماد کے ووٹ لئے جائینگے۔
جبکہ اس میں مزید لکھا ہے کہ 12 بج کر 15منٹ پر قومی اسمبلی کا سیشن شروع ہوگا، جس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا جائے گا اور اس کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وزیراعظم عمران خان کے لئے ووٹ اف کانفیڈنس کی ریزولوشن کا آغاز کرینگے۔