پارلیمنٹ کے سامنے میدان، افراتفری، حکومتی مشینری عمل میں ؟
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 6 مارچ 2021 کو پارلیمنٹ میں وزیراعظم عمران خان کے لئے ووٹ اف کانفیڈینس لیا جانا ہے۔
پارلیمنٹ کے سامنے میدان، افراتفری، حکومتی مشینری عمل میں ؟
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 6 مارچ 2021 کو پارلیمنٹ میں وزیراعظم عمران خان کے لئے ووٹ اف کانفیڈینس لیا جانا ہے۔
جبکہ موجودہ صورت حال کے مطابق، ڈی چوک میں تحریک انصاف کی عوام نے بھی وزیراعظم عمران خان کی سپورٹ میں اکٹھے ہونا ہے۔
اس کے ساتھ صورت حال اچانک بہت بُری ہوگئی، جب تحریک انصاف اور مسلم لیگ نواز کے کارکنان ایک دوسرے کے سامنے آئے اور حالات اچانگ بگڑ گئے۔ کیونکہ وہ ایک دوسرے سے گالم گلوچ اور ہاتھاپائی تک پہنچ گئے تھے۔
جبکہ ابھی مسلم لیگ نواز کی ترجمان مریم اورنگ زیب نے میڈیا سے بات کی اور گو حکومت اور گو نیازی کے نعرے لگائے، جس کے ساتھ انہوں حکومت کو مزید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے وزیراعظم کو مختلف بُرے القابات سے پکارا۔
اس کے بعد، نواز لیگ رہنماء مصدق نے پریس ٹاک کرتے ہوئے کہا یہ وزیراعظم بزدل اور بیغیرت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ مدینہ کی ریاست ہے جہاں بہنوں، بیٹیوں اور ماؤں کی عزتیں محفوظ نہیں ہیں۔