مخالفین کے پاؤں بھی لڑ کھرا گئے، عمران خان سے ان لوگوں کی ملاقات، جنہوں نے سینیٹ میں ووٹ بیچا، اہم انکشافات سامنے آگئے۔

    مخالفین کے پاؤں بھی لڑ کھرا گئے، عمران خان سے ان لوگوں کی ملاقات، جنہوں نے سینیٹ میں ووٹ بیچا، اہم انکشافات سامنے آگئے۔

     

     

    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 6 مارچ 2021 کو وزیراعظم نے قومی اسمبلی سے اعتماد کے ووٹ کی فتح حاصل کی تو نیا معاملہ سامنے آگیا۔

     

     

    تفصیلات کے مطابق، ذرائع نے یہ خبر دی ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی ان دو لوگوں سے ملاقات ہوئی، جنہوں نے سینٹ میں ووٹوں کا سودا کیا ہے۔

     

     

    جبکہ ایک ذرائع کا کہنا ہے کہ ان دو لوگوں کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے سودا نہیں کیا تھا، اگر انہوں نے پیسے لیے ہوتے تو وہ عمران خان سے کیوں ملتے۔

     

     

    جبکہ دوسرے ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ انہوں نے وزیراعظم کے سامنے سب کچھ کھول کر رکھ دیا ہے، اور ان کا کہنا ہے کہ وہ سارے پیسے حکومت کے کھاتے میں جمع کروانے کے لئے تیار ہیں اور ان لوگوں کا بھی سب کچھ بتا دینگے، جو اس سارے کام ملوث تھے۔

     

     

    تاہم ابھی تک وزیراعظم ہاؤس اور ترجمان وزیراعظم کی طرف سے کوئی وضاحت نہیں آئی اس خبر کی۔

     

     

    Hacklinkonwin girişporno izlecasibom girişcasibomcasibom güncel girişcasibomgmail satın alPhising Sitemynet oyunMatadorbetcasibomGrandpashabetcoinbarcasibomvaycasinohomebakirkoy escortcasinolevantcasinolevantpusulabetkadıköy escortcasibom girişbetkomnisanbetbeylikdüzü escortcasibom girişcasibom giriş
    Hacklinkkestane balınakliyatnakliyathayır lokmasıkestane balınakliyatnakliyathayır lokması