عمران خان نے بشری بی بی کی ایسی تصویر شئیر کر دی کہ عوام بھی دیکھ کر حیران، آخر یہ تصویر دیکھانے کا مقصد کیا ہےَ

    وزیراعظم عمران خان نے بشری بی بی کی ایسی تصویر شئیر کر دی کہ عوام بھی دیکھ کر۔۔۔، آخر یہ تصویر دیکھنے کا مقصد کیا ہےَ؟

     

     

    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے آفیشل فیس بک پیج پر اپنی اہلیہ کہ ایسی تصویر شئیر کی کہ لوگ بھی دیکھ کر حیران رہ گئے۔

     

     

    تفصیلات کے مطابق، وزیراعظم عمران خان نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پہلے ایک تصویر شئیر کی، جس میں ایک طرف عمران خان کی والدہ تھی اور دوسری طرف عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی تھی۔

     

     

    اس کے بعد عمران خان کے آفیشل فیس بک پیج سے ایک اور تصویر شئیر کی گئی، جس کا کوئی عنوان نہیں تھا، جبکہ ایسا لگ رہا ہے کہ تصویر عمران خان کی موجودہ اہلیہ بشری بی بی کی ہے۔

     

     

    یہاں پر ایک بات یہ بھی قابل غور ہے کہ بشری بی بی نے کبھی میڈیا پر اپنا چہرہ نہیں دیکھایا، یہاں تک کہ عمران خان کے بطور وزیراعظم حلف لینے کے موقع پر بھی وہ میڈیا کے سامنے نہیں آئی اور اپنا چہرہ عیاں نہیں کیا، لیکن پھر اس تصویر کو لگانے کا کیا مقصد ہے؟

     

     

    آپ کو بتاتے چلے کہ حال میں ہی خاتون اول پاکستان بشری بی بی نے لاہور میں موجود پناہ گاہ کا دُورہ کیا اور وہاں پر لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانے کو بھی ٹیسٹ کیا۔ اور وہاں پر موجود مرد اور خواتین سے گفتوشنید بھی کی مگر قابل غور بات یہ ہے کہ انہوں چادر سے نقاب کیا ہوا تھا کہ اور ان کا چہرہ نظر نہیں آرہا تھا۔

     

     

    جبکہ اس کے بعد سرکاری طور پر بیانیہ سامنے آیا کہ خاتون اول بشری بی بی نے لاہور میں موجود پناہ گاہ کا اچانک دُورہ کیا اور وہاں پر تمام سہولیات کا جائزہ لیا، سب کچھ ٹھیک تھا مگر کھانے کے بارے میں بشرہ بی بی مطمئن نہیں تھی۔