وزیراعظم عمران خان کا ایک اور پروگرام لانچ کرنے کا اعلان، غریب لوگوں میں سکون کی لہر۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 10 مارچ 2021 کو وزیراعظم عمران خان ایک نئے پروگرام کو لانچ کرنے جا رہے ہے، جس کا اعنوان “کوئی بھوکا نہیں سوئے گا” ہے۔

تفصیلات کے مطابق، وفاقی پارلیمانی سیکٹری اور ممبر قومی اسمبلی ڈاکر نوشین حامد نے یہ خبر دی ہے کہ وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب مورخہ 10 مارچ 2021 کو ایک نئے پروگرام کا افتتاح کرینگے، جس کا نام ہے “کوئی بھوکا نہیں سوئے گا”۔
اس پروگرام کے تحت، موبائل وینز کی مدد سے تمام دیہاڑی دار لوگ، مزدور لوگ اور غریب افراد کو موقع پر ہی تاذہ ترین اور گرم کھانا دیا جائے گا۔ تاہم سرکاری طور پر ابھی تک اس کی تفصیلا ت سامنے نہیں آئی۔
آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے پاکستان کے مختلف شہروں میں پناہ گاہوں کو بھی متعارف کروایا گیا، جس سے رہ گیر، مسافر اور بے گھر لوگ مستفید ہو سکتے ہیں۔
دوسری طرف، تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ بجائے لوگوں کو اپنے پاؤں پر کھڑے کرنے کہ یہ حکومت غریب لوگوں کو مانگنے کی عادت ڈال رہی ہیں۔