کڈنی ہل پارک میں ایسا کیا ہے، جس سے پورے پاکستان کو فائدہ ہونے والا ہے۔
کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کے صوبہ سندھ کے مشہور شہر کراچی میں ایک ایسا پارک بھی موجود ہی جو اپنی نوعیت کا نایاب اور پاکستان کو سب سے زیادہ فائدہ دینے والا پارک ہے۔

رپورٹ کے مطابق، کراچی میں ملت روڈ کے ساتھ واقع کڈنی ہل پارک اپنی مثال آپ ہی رکھتا ہے۔ وزیراعلی سندھ کے ایڈوائز مرتضی وہاب صدیق نے مورخہ 10 مارچ 2021 کو اس کے بارے میں حیران کن خبر دی ہے۔
وہاب صدیق کے مطابق، کڈنی ہل پارک 60 ایکڑ زمین پرپھیلا ہوا ہے، جس پر ایک لاکھ سے زیادہ 47 مختلف قسموں کے درختوں کو لگایا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس سے ناصرف لوگوں کو تفریحی مقام ملے گا بلکہ کراچی سمیت پورے میں ملک میں ماحولیانی آلودگی کو کم کرنے کے لئے بہت بڑا قدم ہے۔