وزیراعظم کا بے روزگار پڑھے لکھے لوگوں نے کے لے نئے پروگرام کا اعلان۔

    وزیراعظم کا بے روزگار پڑھے لکھے لوگوں نے کے لے نئے پروگرام کا اعلان۔

     

     

    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 18 مارچ 2021 کو وفاقی وزرات تعلیم اور ٹیکنیکل ایجوکیشن نے ایک خط جاری کیا ہے۔

     

    تفصیلات کے مطابق، حکومت نے آن لائن ایک ویب پورٹل بنایا ہے، جس کا نام ہے نیشنل ایمپلوئیمنٹ ایکسینج ٹول۔ اس پورٹل پر تمام بے روزگار پڑھے لکھے لوگ اپنی معلومت اپ لوڈ کرینگے۔ جس کو مصنوعی انٹیلیجنس کے ذریعے دیکھا جائے گا اور ترتیب دیا جائے گا۔

     

    اس ڈیٹا کو مختلف کمپنی، ادارے اور آرگنازیشن استعمال کر سکتے ہیں۔ اور اسی طرف مختلف ادارے نوکریوں کی تفصیل بھی اسی پورٹل پر اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔ تاکہ اس طرح نوکری کی تلاش اور ملازم کی تلاش والے ایک جگہ پر اکٹھے ہوکر فائدہ اٹھا سکے۔
    آپ کو بتاتے چلے کہ یہ پورٹل وزیر اعظم ہنر مند پروگرام کے تحت چلایا جا رہا ہے۔