کرونا پھر سے سر اٹھانے لگ پڑا، نوجوان کے لئے پریشانی، حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
کرونا پھر سے سر اٹھانے لگ پڑا، نوجوان کے لئے پریشانی، حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 12 مارچ 2021 کو حکومت پنجاب کے محکمہ کھیلوں اور یوتھ افئیر کے ڈائریکٹر کی طرف سے نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق، یہ بتایا گیا ہے کہ اچانک کرونا کے کیسز میں اضافہ کی وجہ سے پورے پنجاب میں تمام قسم کی کھیلوں کی سرگرمیوں کو ملتوی کیا جاتا ہے۔ مزید، یہ تب تک متلوی رہے گی جب تک اس کے بارے میں کوئی ہدایات جاری نہیں کی جاتی۔
آپ کو بتاتے چلے کہ یہ اطلاعات موصول ہو رہی ہے کہ کرونا کی تیسری لہر پھر سے پاکستان میں پھیل رہی ہے، جو کے پہلے سے بھی زیادہ گندی ثابت ہو سکتی ہے۔
جبکہ تعیلمی اداروں بلخصوص سکولوں کی تعلیمی سرگمیوں کو بھی محدور کر دیا گیا ہے۔