آخر کار منہ سے نکل ہی آیا، ذلفی بخاری نے سب بتا دیا کہ عمران خان کس کے لئے کام کرتا ہے۔
آخر کار منہ سے نکل ہی آیا، ذلفی بخاری نے سب بتا دیا کہ عمران خان کس کے لئے کام کرتا ہے۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 18 مارچ 2021 کو وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں لیبر کے لئے ہاؤسنگ سکیم کی قرعہ انداز کا افتتاح کیا۔
اسی کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اورسیز پاکستان جناب زلفی بخاری نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا، جس میں ساتھ کچھ تصاویر بھی تھی۔
پیغام میں انہوں سوالیہ انداز میں پوچھا کہ عمران خان کس کے لئے کام کرتا ہے؟ پھر خد ہی اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان ہر محنت کش، بیوہ اور مزدور کے لئے کام کرتا ہے۔