کونڈوں کی اصل حقیقت کیا ہے۔۔ آپ بھی جان کر حیران ہو جائیں گے

    رجب کے کونڈوں کو لے کر مختلف فرقوں کے لوگ مختلف باتیں بتاتے ہیں۔ لیکن ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

     

     

    مولانا اسحاقؒ نے اس بات پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا ہے کہ ان سب باتوں میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ 22 رجب کے دن کے متعلق بہت سی باتیں گردش کرتی ہیں۔ کسی کے مطابق اس دن حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ کی پیدائش ہوئی تھی اور کسی کے مطابق یہ اُن کی وفات کا دن ہے۔ لیکن ایسا بالکل نہیں ہے۔

     

     

    اس بات سے متعلقہ نہ ہی کوئی روایت ملی ہے اور نہ ہی کسی حدیث میں اس کا تذکرہ ہے۔ یہ سب لوگوں کی خودساختہ باتیں ہیں جن کے مطابق وہ لوگ اس دن نذرو نیاز کرتے ہیں۔ کچھ کے مطابق وہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی وفات کا جشن مناتے ہیں۔ کسی کے مطابق اُ نکی پیدائش کا۔

     

     

    مولانا اسحاق کہتے ہیں کہ یہ کُونڈے کہیں بھی ثابت نہیں ہوئے ۔ حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ کی وفات ایک تاریخی واقعہ ہے شعیوں کی نظر میں وہ اچھے لوگوں میں شمار نہیں ہوتے تھے اس لیے وہ اس دن کو عید کے طور پر مناتے ہیں۔ لیکن اس کی حقیقت کچھ نہیں ہے۔

     

     

    کونڈے کا لفظ ہندی لفظ ہے جو کہ امیر مینائی شاعر نے نکالا۔ انھوں نے معجزہ مصحف ناطق بنایا, جس کے بعد سے یہ رسم چل پڑی اور ایک جھوٹی نظم، جھوٹا قصہ جو کہ ایک لکڑ ہارے کے متعلق تھا وہ لکھ کر دنیا کو اس کام پر لگا دیا، اب کونڈوں کے دن اس قصے کو بھی پڑھا جاتا ہے۔

     

     

    مفتی عنایت علی مرحوم کی زندگی کا ایک واقعہ مولانا اسحاق نے بیان کیا کہ اُن کی ریاست کے امیر بھی کونڈوں کی نیاز دلاتے تھے تو ان کے ایک شخص نے کونڈوں کی حقیقت کے متعلق استفسار کیا میں نے بتایا کہ یہ کوئی حقیقت نہیں اس کا دین سے کوئی تعلق نہیں، اس پر وہ امیر آگ بگولہ ہو گئے اور میں نے اُس جگہ سے رخت سفر باندھ لیا لیکن اللہ نے میری نیت کو قبول کیا اور مجھے عزت دلائی کہ امیر کے ایک بزرگ نے اُن پر لعن تعن کی کہ عالم وہی ہے جو ہمیشہ سچ بولے ، ایسے عالم کے ہونے کا کیا فائدہ جو آپ کی ہاں میں ہاں ملائے۔

     

     

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom
    casibom güncel adres
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    Adana Masaj
    güvenilir casino siteleri
    casibom
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10bahis sitelerideneme bonusu veren sitelerskyblock sunucusucasino sitelerionwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24casibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10bahis sitelerideneme bonusu veren sitelerskyblock sunucusucasino sitelerionwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıbahiscomdijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitterkestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıbahiscomdijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitter