ریحام خان نے حکومت کی کاردگی پر دو لائنوں میں رپورٹ پیش کر دی، جان کر آپ بھی پریشان ہو جائینگے

    اعتماد نیوز، اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان کی سابقہ اہلیہ اکثر حکومت اور عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتی رہتی ہے۔

    حالیہ انہوں نے حکومت کی کارکردگی پر تبصرہ کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت نے گزشتہ 31 ماہ میں 50 لاکھ وعدے کئے، جن میں سے کوئی ھی پورا نہیں کیا۔ جبکہ ان کا کہنا تھا کہ 1 کروڑ یو ٹرن لئے اور 10 بلین درخت کاغذوں میں لگا دیے گئے ہیں۔

    آپ کو بتاتے چلے کہ حال میں ہی برطانیہ کی قومی اسمبلی میں بات کرتے ہوئے پاکستان کے بارے میں یہ تذکرہ کیا گیا کہ پاکستان ماحولی آلودگی کو ختم کرنے کے لئے کافی بڑے اقدام لے رہا ہے۔

    Advertisement