تخم ملنگا کا تمام دنیا میں بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ ڈائیٹ میں یہ زیادہ استعمال ہوتا ہے ایک سے دو چمچ تخم ملنگا کے روزانہ استعمال سے وٹامنز او رمنرل وغیرہ حاصل ہوتے ہیں۔
تخم ملنگا کا تمام دنیا میں بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ ڈائیٹ میں یہ زیادہ استعمال ہوتا ہے ایک سے دو چمچ تخم ملنگا کے روزانہ استعمال سے وٹامنز او رمنرل وغیرہ حاصل ہوتے ہیں۔
پروٹین، پوٹاسیم اور اینٹی آکسڈینٹ بھی موجود ہوتے ہیں۔ یہ وزن کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوتے ہیں۔
ان کے استعمال سے بھوک کم لگتی ہے۔ جس کی وجہ سے کچھ مزید کھایا نہیں جاتا اور وزن کم ہو گا۔ اینٹی آکسڈینٹ جسم کو بوڑھا ہونے سے روکتے ہیں۔ کیلشیم حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ یہ کولیسٹرول لیول بھی کم کرتا ہے۔جم کرنے والوں کے لئے بھی اس کا استعمال ضروری ہے۔
ان کو سمودیز، پانی یا دودھ میں شامل کر کے استعمال کریں۔ یا سالاد وغیرہ میں۔