حکومت نے شیر شاہ سوری کی یاد تازہ کردی، ملک میں سڑکوں کے جال بچھا دئے گئے، جانئے آپکے شہر کی کون کونسی سڑک بن رہی ہے

    حکومت نے عقل مندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صوبے میں سڑکوں کے جال بچھانے شروع کر دئے، جس کے تحت ابھی تک 2 فیزز مکمل ہو چکے ہیں، اور ہر فیز میں 15 ارب روپے پورے صوبے پنجاب کی سڑکوں کے لئے مختص کیا گیا، اس طرح ابھی تک 30 ارب روپے کا بجٹ لگا کر فارم سے منڈی تک جانے والی سڑکیں بنائی جا چکی ہیں۔

     

     

    Advertisement

    آپ کو بتاتے چلے یہ 30 ارب ریگولر ترقیاتی پروگرام سے علیحدہ ہے۔ اس پروگرام کام نام ہے، نیا پاکستان منزلیں آسان۔ جس کا پہلا فیز میں سڑکیں بن چکی ہے، جبکہ دوسرے فیز کا کام بھی شروع ہو چکا ہے، جو تقریبا 6 ماہ کے اندر مکمل کر لیا جائے گا۔

     

    Advertisement

     

    یہ پروگرام پنجاب کے محکمہ مواصلات و تعمیرات کے زیر سایہ چل رہا ہے، جس میں فارم ٹو مارکیٹ روڈز بنائی جا رہی ہے۔

     

    Advertisement

     

    مذکورہ پروگرام کی تخلیق کی وجہ درج بالا میں بتائی گئی ہے۔

    Advertisement

     

     

    Advertisement

    مزکورہ پروگرام کے 2 فیزز ہیں، جس میں سے ایک فیز پورا ہو چکا ہے، اور دوسرا چل رہا ہے۔ ان کے پروجیکٹ بورڈ درج بالا ہے۔

     

    Advertisement

     

     

    مزکورہ پروگرام کے تحت سڑکوں کو کارپٹ کیا گیا ہیں، جیسا کہ تصویر بالا میں دیکھایا گیا ہے۔

    Advertisement

     

     

    Advertisement

    مزکورہ پروگرام کے تحت پہلے فیز میں بننے والی سڑکوں کی تفصیل درج بالا تصویر اور درج ذیل تصاویر میں دی گئی ہیں۔

     

     

    Advertisement

     

     

    Advertisement

     

     

    Advertisement

     

     

    Advertisement

     

     

    Advertisement

    مندرجہ بالا سڑکیں وہ ہیں، جو بنائی جا چکی فیز ون میں۔