فخر زمان پھر چھاگئے، بھارت میں رونا دھونا شروع

    اعتماد نیوز، اسلام آباد، 7 اپریل کو پاکستان اور ساوتھ افریکہ کے مابین ہونے والے میچ کو پاکستان نے بیٹنگ سے آغاز کیا۔

     

     

    Advertisement

    جبکہ صورت حال کچھ اس طرح ہے کہ فخر زمان پھر ساؤتھ افریکہ خلاف اپنے آپ کو منوانے میں کامیاب نظر آرہے ہے، انہوں نے ابھی تک 100 بالز میں 100 سکور کر لیا ہے، جس میں 3 چھکے اور 4 چوکے شامل ہے۔

     

     

    Advertisement

    گزشتہ میچ میں جب وہ آؤٹ تو وہ آؤٹ متازع قرار دیا گیا، لیکن بھارتی میڈیا نے سوشل میڈیا پر اس بات کا رونا دھونا شروع کر دیا کہ فخر زمان صیح آوٹ تھا۔ جس سے اس بات کا انداز لگایا جا سکتا ہے کہ بھارت کس قدر پاکستان کی خوشی سے نا خوش ہوتا ہے۔

     

     

    Advertisement

    یہ آپ کا بھی فرض ہے کہ اس خبر کو زیادہ سے زیادہ شئیر تاکہ بھارت تک یہ پہنچے۔

     

    Advertisement