فواد چوہدری کے گھر خوشی کی خبر، مبارک باد کے ڈھیر لگ گئے، جانئے کس کس نے مبارک باد دی۔

    اعتماد نیوز، لاہور: مورخہ 7 اپریل کو وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کو مبارکباد کے ڈھیر لگ گئے۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، 7 اپریل کو فواد چوہدری کی سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر مختلف سماجی و سیاسی شخصیات نے انہیں نیک تمناؤں اور دعاؤں کے پھول پیش کئے۔

     

    اسی سلسلے میں سارہ احمد، چئیرپرسن، چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفئیر بیوریو پنجاب نے ٹوئیٹر پر انھے مبارکباد دی۔ اس کے ساتھ ساتھ، مہوش قماس خان نے بھی انہیں ٹوئیٹر پر مبارکبا اور دعائیں دی۔

    Advertisement

     

     

    Advertisement

     

    Advertisement