یوسف رضا گیلانی کی بیٹی شوکت خانم ہسپتال میں کیا کرنے پہنچ گئی، ویڈیو وائرل۔

    اعتماد نیوز، ملتان، مورخہ 8 اپریل 2021 کو سابقہ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی بیٹی فائزہ بتول گیلانی نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر اپنی ویڈیو جاری کی، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ویکسین لگوا رہی ہے۔

     

     

    Advertisement

    جبکہ انہوں نے بیان جاری کیا کہ انہوں نے شوکت خانم ہسپتال میں کرونا ویکسین سے بچاؤ کی ویکسین کی پہلی شاٹ لگوا لی ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ منتظر ہے کہ جلد حالات بہتر ہوجائے اور سب پھر پہلے جیسے زندگی گزارنے لگ جائے۔

     

     

    Advertisement