گھر سے باہر نکلنے کی دعا کی اصل حقیقت، اگر آپ جان لیں تو کبھی پڑھنا نہ بھولیں

    گھر سے باہر نکلتے وقت یہ دعا لازمی پڑھیں۔
    بِسْمِ اللَّهِ تَوَكَّلْتُ عَلَى اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ
    اس دعا کا مطلب ہے کہ جو جن /شیطان میری پیدائش کے وقت اللہ نے میرے ساتھ پیدا کیا جو میرے مرنے کے بعد بھی میری قبر پر رہے گا، جو میرا ہمزاد ہے، رسول ِ خداؐ نے فرمایا: اس کی دعا کی برکت سے وہ بھی انسان سے دور رہتا ہے۔

     

     

    Advertisement

    انسان جب گھر سے باہر نکلتا ہے تو ایک شیطان اس کے انتظار میں کھڑا ہوتا ہے کہ یہ شخص باہر نکلنے تو اس سے یہ گناہ کرواؤں تو جب انسان یہ دعائیہ کلمات ادا کرتا ہے تو جو انسان کی پیدائش کے وقت سے موجود شیطان اس سے دور ہوکر باہر موجود شیطان سے مل کر سوال کرتا ہے کہ تو کیوں یہاں کھڑا ہے؟ تو وہ جواباً اپنا مطلب بتاتا ہے۔ پہلا شیطان بتاتا ہے کہ میں پیدائش کے وقت سے اس شخص کے ساتھ ہوں لیکن اس نے آج ایسے کلمات ادا کیے ہیں کہ میں بھی اس سے دور ہونے پر مجبور ہو گیا ہوں۔ اور میں نے واضع یہ آواز سنی ہے آسمان سے کہ”اے میرے بندے تو میری امان میں آ”۔

     

     

    Advertisement

    یہ رسول اللہؐ کے بتائے ہوئے طریقے ہیں جن کی مدد سے ہم شیاطین ، بری نظروں سے محفوظ رہتے ہیں۔