اعتماد نیوز، فیصل آباد: شوگر مافیا کے خلاف حکومتی اقدام کا جہانگیر ترین بھی نشانہ بنے ہے۔ جس کے بعد، حکومتی اعوانوں سیمت اپوزیشن میں بھی اس بارے میں افواہیں پائی جا رہی ہیں۔
اعتماد نیوز، فیصل آباد: شوگر مافیا کے خلاف حکومتی اقدام کا جہانگیر ترین بھی نشانہ بنے ہے۔ جس کے بعد، حکومتی اعوانوں سیمت اپوزیشن میں بھی اس بارے میں افواہیں پائی جا رہی ہیں۔
اسی بات کا فائد اُٹھاتے ہوئے، مسلم لیگ نواز کےاہم رکن رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین جب عدالت میں پیش ہوئے تو جتنے ان کے ساتھ ایم پی اے اور ایم این اے تھے۔ وہ صوبائی حکومت کو ایک جیب میں اور وفاقی حکومت کو دوسری جیب میں رکھے ہوئے ہیں۔ وہ جب چاہئے حکومت کو پلٹ سکتے ہیں۔