اعتماد نیوز، سیالکوٹ، مورخہ 20 اپریل کو ڈسکہ میں ضمنی انتخابات کا سلسلہ جاری تھا کہ اچانک اسی دوران مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نمودار ہوئی اور انہوں نے عوام سے درخواست کر دی۔
اعتماد نیوز، سیالکوٹ، مورخہ 20 اپریل کو ڈسکہ میں ضمنی انتخابات کا سلسلہ جاری تھا کہ اچانک اسی دوران مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نمودار ہوئی اور انہوں نے عوام سے درخواست کر دی۔
مریم نواز نے بذریعہ فیس بک عوام کو یہ پیغام دیا کہ ڈسکہ کی ماؤں، بہنوں، بیٹیوں، بزرگوں اور بھائیوں سب گھروں سے باہر نکلو اور اپنے ووٹ سے چور حکومت کو گھر واپیس بھیجو۔
ان کا کہنا تھا کہ آپ کا ایک ووٹ عوام کو مزید مہنگائی، بے روزگاری او معاشی بحران سے بچا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا شیروں پورے پاکستان کو بتا دو کہ ڈسکہ ووٹ چوروں کو کیسے سزا دیتا ہے۔